گرا پڑا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہوا، افتادہ، (کنایۃً) کم حیثیت، حقیر، معمولی، ناکارہ، بیکار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہوا، افتادہ، (کنایۃً) کم حیثیت، حقیر، معمولی، ناکارہ، بیکار۔